English Translation:- Surely for those who persecute believers, men and women, and do not repent afterwards, is the punishment of Hell, and the punishment of burning.
اردو ترجمہ:-بے شک جنھو ں نے ایذا دی مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کو پھر تو بہ نہ کی ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے اور ان کے لئے آگ کا عذاب