English Translation:- When he was old enough to go about with him, he said: "O my son, I dreamt that I was sacrificing you. Consider, what you think?" He replied: "Father, do as you are commanded. If God pleases you will find me firm."
اردو ترجمہ:-پھر جب وہ اس کے ساتھ کام کے قابل ہوگیا کہا اے میرے بیٹے میں نے خواب دیکھا میں تجھے ذبح کرتا ہوں اب تو دیکھ تیری کیا رائے ہے کہا اے میرے باپ کی جیئے جس بات کا آپ کو حکم ہوتا ہے، خدا نے چاہتا تو قریب ہے کہ آپ مجھے صابر پائیں گے،